کیا ملے وہ بہار سے ناپائیدار جو، کیا ملے وہ بہار سے ناپائیدار جو، کیا ملے وہ بہار سے ہم کو ملی ہے آگ ہم کو ملی ہے آگ، کسی آبشار سے ناپائیدار جو، کیا ملے وہ بہار سے کانٹوں سے ہم کو ہو گِلا، یا پھر گُلوں سے ہو کانٹوں سے ہم کو ہو گِلا، یا پھر گُلوں سے ہو کھائے ہیں زخم سارے، کسی گل عِزار سے کھائے ہیں زخم سارے، کسی گل عِزار سے ہم کو ملی ہے آگ ہم کو ملی ہے آگ، کسی آبشار سے ناپائیدار جو، کیا ملے وہ بہار سے یہ جو چمک رہا ہے، یوں رُخسار پہ تیرے یہ جو چمک رہا ہے، یوں رُخسار پہ تیرے ہم کو گِلا کیوں نہ ہو تیرے گوشوار س ہم کو گِلا کیوں نہ ہو تیرے گوشوار سے ہم کو ملی ہے آگ ہم کو ملی ہے آگ، کسی آبشار سے ناپائیدار جو، کیا ملے وہ بہار سے
ना-पाएदार - transitory, momentary, inconstant
आबशार - waterfall, stream, water spring
गुल-'इज़ार - rosy-cheeked, pretty, sweetheart
रुखसार - cheeks, face
गोश्वार - hanging ear ring
© 2024 All Rights Reserved. Design by Sultanimator