Urdu script transliteration by Gurshabad سپنوں کا جہاں، ملتا ہے وہاں، سپنوں کا جہاں، ملتا ہے وہاں، ہوتا کارواں، پھولوں کا جہاں، ہوتے ہیں تیرے قدموں کے نشاں، ہم کو لے چلو، جانا ہے وہاں، سپنوں کا جہاں، جہاں، جہاں، سپنوں کا جہاں، سپنوں کا جہاں، سپنوں کا جہاں، نیلا پانی اور نیلا آسمان، راتوں میں ستاروں پہ آشیاں، ڈھونڈنے اسے جائیں تو کہاں، ہوتا بھی ہے کیا ایسا کوئی جہاں، نیلا پانی اور نیلا آسمان، راتوں میں ستاروں پہ آشیاں، ڈھونڈنے اسے جائیں تو کہاں، ہوتا بھی ہے کیا ایسا کوئی جہاں، جب نیند کھلی دیکھا یہ جہاں، ہے کہاں یہ وہ خوابوں سا جہاں، خوابوں سا جہاں، جب نیند کھلی دیکھا یہ جہاں، ہے کہاں یہ وہ خوابوں سا جہاں، خوابوں کا تھا بس گہرا ایک کنواں، ہم کو ہی تھا شاید کوئی گماں، ہم کو لے چلو، جانا ہے وہاں، سپنوں کا جہاں، جہاں، جہاں، سپنوں کا جہاں، سپنوں کا جہاں، سپنوں کا جہاں، نیلا پانی اور نیلا آسمان، راتوں میں ستاروں پہ آشیاں، ڈھونڈنے اسے جائیں تو کہاں، ہوتا بھی ہے کیا ایسا کوئی جہاں، نیلا پانی اور نیلا آسمان، راتوں میں ستاروں پہ آشیاں، ڈھونڈنے اسے جائیں تو کہاں، ہوتا بھی ہے کیا ایسا کوئی جہاں، کوئی ہو ’عطا، پیار کے سوا، گر ہو تو محبت کا ہو خدا، تو دعا کرے اور ملے صلہ، میں دعا کروں اور تو ہو خدا، سپنوں کا جہاں، جہاں، جہاں، سپنوں کا جہاں، سپنوں کا جہاں، سپنوں کا جہاں،
کارواں — caravan
نشاں — mark, sign
آشیاں — home, nest
کنواں — well
گماں — doubt
عطا — gift
صلہ — reward
© 2024 All Rights Reserved. Design by Sultanimator