LYRICS of Yaad Aa Jaana

Romanised Title: Yaad Aa Jaana
Singer & Music : Kinjal Chatterjee | Neil-Niraj
Author and Copyright Holder: Mahendra Dhirajlal Kamdar

Play

Hindi Lyrics English Lyrics

Urdu Lyrics Song Explanation

یاد آ جانا مجھے، تم بھی اپنوں کی طرح گونجنا دل میں میرے تم اِن ترانوں کی طرح ڈھونڈ لینا تم مجھے، میرے ترانوں میں کہیں پاؤ گے میرے نشاں، اُس میں آہوں کی طرح بھول نہ جانا مجھے بھول نہ جانا مجھے بھول نہ جانا مجھے بھول نہ جا تیرے گھر میں، نہ ہی آنگن میں، دے تو مجھ کو جگہ دل میں دے دو گز زمیں دل میں دے دو گز زمیں، اِن مزاروں کی طرح وہ خفا ہے مجھ سے، ہاتھوں کی لکیروں کی طرح اُس نے ٹھکرایا کیوں، مجھ کو، خداؤں کی طرح بھول نہ جانا مجھے بھول نہ جانا مجھے بھول نہ جانا مجھے بھول نہ جا بھول نہ جا بھول نہ جا بھول نہ جا مجھے بھول نہ جا مجھے بھول نہ جا مجھے بھول نہ جا بھول نہ جا بھول نہ جا۔

Meaning of Some Words
     

مزاروں — Tombs, graves
ترانوں — Poems, verses, lyrical compositions


Contact us

Jukox Music Private Limited

Registered Office

C-1901, Oberoi Sky City,
Dattapada Road, Borivali East,
Mumbai 400066, Maharashtra, India.

Corporate Office

A-206, Hari Om Plaza, M. G. Road,
Borivali East,
Mumbai 400066, Maharashtra, India.

DMCA.com Protection Status