LYRICS of Vo Ansunii Koii Daastaan

Romanised Title:Vo Ansunii Koii Daastaan
Singer & Music: Jazim Sharma | Sagnik Kolay
Author and Copyright Holder: Mahendra Dhirajlal Kamdar

Play

Hindi Lyrics English Lyrics

Urdu Lyrics Song Explanation

وہ تھی بے خودی مجھے عشق کی، وہ خمار تھا جو اتر گیا وہ تھی بے خودی مجھے عشق کی، وہ خمار تھا جو اتر گیا تھی وہ اَن سُنی کوئی داستان تھی وہ اَن سُنی کوئی داستان، تھا کلام جو بے اثر گیا وہ تھی بے خودی مجھے عشق کی وہ تھی بے خودی مجھے عشق کی نہ میں چاہ کر بھی وہ بن سکا نہ میں چاہ کر بھی وہ بن سکا، نہ میں کوئی دل میں اُبھر سکا میں وہ سچ ہوں جو کہیں چھپ گیا میں وہ سچ ہوں جو کہیں چھپ گیا، نہ ہوں جھوٹ میں جو سنور گیا وہ تھی بے خودی مجھے عشق کی وہ تھی بے خودی مجھے عشق کی میں یہ درد لے کے چلا گیا، میں یہ گرد میں جا کے مل گیا میں یہ درد لے کے چلا گیا، میں یہ گرد میں جا کے مل گیا میں تو تھا وہ طائرِ بہار میں تو تھا وہ طائرِ بہار، وہ روئے کیوں، روئے کیوں، وہ روئے کیوں میں اگر گیا وہ تھی بے خودی مجھے عشق کی وہ تھی بے خودی مجھے عشق کی وہ تھی بے خودی مجھے عشق کی وہ تھی بے خودی مجھے عشق کی بے خودی بے خودیِ عشق کی بے خودیِ عشق کی بے خودیِ عشق کی

Meaning of Some Words
     

बेख़ुदी – alienation of mind, ecstasy
ख़ुमार – intoxication
कलाम – poems
बे-असर – ineffective
गर्द - dust
ताइरक-ए-बहार - a bird which chirps and brings good news of spring, then disappears


Contact us

Jukox Music Private Limited

Registered Office

C-1901, Oberoi Sky City,
Dattapada Road, Borivali East,
Mumbai 400066, Maharashtra, India.

Corporate Office

A-206, Hari Om Plaza, M. G. Road,
Borivali East,
Mumbai 400066, Maharashtra, India.

DMCA.com Protection Status