آؤ مل کے ہم ایسی دنیا بسائیں کوئی آندھی سے نہ مٹ پائیں وفائیں آؤ مل کے ہم ایسی دنیا بسائیں کوئی آندھی سے نہ مٹ پائیں وفائیں چاہت کی کشتی اب ساحل پہ ہے ہم نے موجوں سے بھی یاری نبھا لی آؤ مل کے ہم ایسی دنیا بسائیں کوئی آندھی سے نہ مٹ پائیں وفائیں تارے گردش میں دیکھو جھلملائے ہیں ساتھ اپنے پھر خوشی کے سرمایے ہیں قسمت سے جب کوئی شکوہ ہی نہیں تقدیر کی آیت لکھ لیں گے جبیں پر آؤ مل کے ہم ایسی دنیا بسائیں اب تو ہر لمحہ ادھورا ہے بن تیرے بن تیرے دوزخ ہے یہ ساری جنتیں کتنی بھی چاہے ہو تکرار مگر اب جدا ہوں گے کبھی نہ کر لیں وعدہ آؤ مل کے ہم رہیں نہ رہیں ہم، افسانہ یہ رہے گا رہے گا، رہے گا، وہ صدیوں تک رہے گا آؤ مل کے ہم ایسی دنیا بسائیں کوئی آندھی سے نہ مٹ پائیں وفائیں۔
وفائیں — Love, faith, loyalty
آندھی — Storm
کشتی — Boat
ساحل — Seashore, shore
گردش — Bad luck, misfortune, unfavourable rotation of stars
سرمائے — Stashes of wealth, treasures
شکوہ — Complaint, grievance
آیت — Holy religious verse
جبیں — Forehead
دوزخ — Hell
جنتیں — Heavens, paradises
وعدہ — Promise
افسانہ — Tale, story of love
© 2024 All Rights Reserved. Design by Sultanimator