میری ہر دعا میں ہو تیری صدا تیرے بن مجھے سانسیں ہو سزا تو دعا کرے اور ملے صلہ میں دعا کروں اور تو ہو خدا تو ہو خدا تو ہو خدا آؤ کہ ہم بس یوں ہی مل کر ساتھ میں چلتے رہیں راہوں کو منزل کر دیں اور باتیں یوں کرتے رہیں نہ وقت کی پابندی، نہ کوئی ہمیں ٹوکا کرے جیتے رہیں بس تیرے ہو کر، تجھ پہ ہی مرتے رہیں نہ وقت کی پابندی، نہ کوئی ہمیں ٹوکا کرے جیتے رہیں بس تیرے ہو کر، تجھ پہ ہی مرتے رہیں مرتے رہیں مرتے رہیں مرتے رہیں بس زلفوں کے سائے تلے، بیٹھے رہیں، سوئے رہیں وہ یوں پگھل کر بانہوں میں بھرتے رہیں، بھرتے رہیں آنچل یوں ہی ڈھلتے رہیں، یہ جلوے بس بڑھتے رہیں ہم کو دیوانہ کر دو یوں، اِن قدموں میں گرتے رہیں گرتے رہیں گرتے رہیں نہ وقت کی پابندی، نہ کوئی ہمیں ٹوکا کرے جیتے رہیں بس تیرے ہو کر، تجھ پہ ہی مرتے رہیں نہ وقت کی پابندی، نہ کوئی ہمیں ٹوکا کرے جیتے رہیں بس تیرے ہو کر، تجھ پہ ہی مرتے رہیں مرتے رہیں مرتے رہیں کل یہ سما شاید ہو نہ ہو، آ کہ گھل جائیں یوں ہم نہ ہی دلوں میں دوری ہو، نہ جسم ہی بچھڑے رہیں آئیں یہاں تیرے لیے، تیرے لیے مر جائیں گے آئیں جہاں میں جب بھی ہم، در پہ تیرے آتے رہیں آتے رہیں آتے رہیں پایا ہے جب کافر اُسے، پھر بندگی کیا کریں نہ اب خدا سے چاہیں ہم کچھ، گرچہ وہ آگے رہیں نہ وقت کی پابندی، نہ کوئی ہمیں ٹوکا کرے جیتے رہیں بس تیرے ہو کر، تجھ پہ ہی مرتے رہیں مرتے رہیں مرتے رہیں مرتے رہیں مرتے رہیں مرتے رہیں
صدا — Call for help, call, voice
دعا — Prayer, supplication
صلہ — Reward, recompense
پابندی — Restriction, control
ٹوکا کریں — Keep interrupting, keep questioning
آنچل — Hem of a woman's stole or clothing
جلوے — Stylish beauty, grace, splendour
سما — Atmosphere, sky, time, moment
در — Door, doorway
گرچہ — If, although, even though
© 2024 All Rights Reserved. Design by Sultanimator