Urdu script transliteration by Gurshabad دل کے چھالے گر چھپانا چھوڑ دیں گے دل کے چھالے گر چھپانا چھوڑ دیں گے ڈرتے ہیں لوگ 'عشق کرنا چھوڑ دیں گے دل کے چھالے نہ کچلنا پھولوں کو پیروں تلے تم نہ کچلنا پھولوں کو پیروں تلے تم بھونرے گل پہ منڈرانا چھوڑ دیں گے ڈرتے ہیں لوگ 'عشق کرنا چھوڑ دیں گے دل کے چھالے 'عشق یہ دامن کسی کا تھام لے گر 'عشق یہ دامن کسی کا تھام لے گر غم کے انگارے دہکنا چھوڑ دیں گے ڈرتے ہیں لوگ 'عشق کرنا چھوڑ دیں گے دل کے چھالے زندگی نے اب ستایا اس قدر کے زندگی نے اب ستایا اس قدر کے موت سے اب ہم تو ڈرنا چھوڑ دیں گے ڈرتے ہیں لوگ 'عشق کرنا چھوڑ دیں گے دل کے چھالے
© 2024 All Rights Reserved. Design by Sultanimator