نینوں میں تو ہے کیا تو ہے شیدائی رسوا ہے مجھ سے یا تو ہے سودائی ہے یہ جادو نینوں کا یا ہے تیرے شوقوں کا مٹ گیا میں خود بھی ہرجائی بن کے تیرا میں شیدائی بن کے تیرا میں شیدائی جو خدا تھا کافر کا ناخدا سفینوں کا رشتہ ہونا تھا ایسا بکھر گیا جو خدا تھا کافر کا ناخدا سفینوں کا رشتہ ہونا تھا ایسا بکھر گیا آشنائی تیرے نینوں کی میرے نینوں سے آشنائی جیسے کہ دھڑکنوں کی ہے دل سے پارسائی تیری اُلفت کی جھانکے نینوں سے آشنائی کر لوں میں تیرے میرے نینوں کی ہے یہ جادو نینوں کا یا ہے تیرے شوقوں کا مٹ گیا میں خود بھی ہرجائی بن کے تیرا میں شیدائی بن کے تیرا میں شیدائی جو خدا تھا کافر کا ناخدا سفینوں کا رشتہ ہونا تھا ایسا بکھر گیا جو خدا تھا کافر کا ناخدا سفینوں کا رشتہ ہونا تھا ایسا بکھر گیا
شیدائی – lover, enamoured, deeply in love with
رسوا – disgraced, dishonoured, in despair
سودائی – lovesick, dejected, melancholic, trader
شوقوں – by way of passion, fun
ہرجائی – disloyal, inconstant in love, flirt
آشنائی – love, affection, friendship, acquaintance
پارسائی – purity, chastity
سفینوں – boats,
© 2024 All Rights Reserved. Design by Sultanimator