اُن کے دل کے ہم ذرا سا پاس ہوتے اُن کے دل کے ہم ذرا سا پاس ہوتے غم میں بھی تو خوشیوں کے احساس ہوتے اُن کے دل کے ہم ذرا سا پاس ہوتے پیار اُن کو گر ذرا سا ہم سے ہوتا پیار اُن کو گر ذرا سا ہم سے ہوتا دور دنیا سے، خوشی کے پاس ہوتے دور دنیا سے، خوشی کے پاس ہوتے غم میں بھی تو خوشیوں کے احساس ہوتے بے-تصوّر سے وہ کوئی خواب ہوتے بے-تصوّر سے وہ کوئی خواب ہوتے آئینوں کو پھر تو یہ آ بھاس ہوتے آئینوں کو پھر تو یہ آ بھاس ہوتے غم میں بھی تو خوشیوں کے احساس ہوتے اُن کے دل کے ہم محبت سے نہ یوں بیزار ہوتے ہم محبت سے نہ یوں بیزار ہوتے بے-تکلّف سے کوئی اخلاص ہوتے بے-تکلّف سے کوئی اخلاص ہوتے غم میں بھی تو خوشیوں کے احساس ہوتے اُن کے دل کے ہم ذرا سا پاس ہوتے
बे-तसव्वुर - without imagination
आभास - feeling of emergence
बेज़ार - displeased
बे-तकल्लुफ़ - formalityless, informal
इख़्लास - relation of friendship and love
© 2024 All Rights Reserved. Design by Sultanimator